BISE Gujranwala Board SSC Date Sheet 2017
Gujranwala : The Gujranwala board official website has issued the SSC (9th and 10th) Class Date Sheet 2017 examination today.
The Gujranwala board SSC Examine will be start on1 March 2017
گوجرانوالہ بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2017 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے جو کہ پاک اسٹڈی پر بھی موجود ہے ۔
گوجرانوالہ بورڈ کے زیر اہتمام کلاس نہم ، دہم کے سالانہ امتحانات یکم مارچ 2017 سے شروع ہونگے ۔
امتحانات کے حصہ معروضی کے تیاری کے لئے پاک ایم سی کیو سوفٹ وئیر کا استعمال نہایت مفید ثابت ہوسکتا ہے ۔
پاک ایم سی کیو سوفٹ آپ اس لنک سے حاصل کرسکتے ہیں
Add new comment