9th Class Total Marks 2017

SUBJECT Objective Subjective Practical Total 
URDU 15 60 0 75
ENGLISH 19 56 0 75
ISLAMIYAT 10 40 0 50
PAKISTAN STUDIES 10 40 0 50
MATHEMATICS 15 60 0 75
PHYSICS 12 48 15 75
CHEMISTRY 12 48 15 75
BIOLOGY 12 48 15 75
Computer Science 12 43 20 75
TOTAL 105 400 45 550

سال اول کلاس نہم میں عملی امتحانات نہیں ہوتے ۔ پرٹیکل (عملی) امتحانات کلاس دہم (سال دوئم) کے امتحان کے ساتھ ہوتے ہیں

اس لئے سال 2017-2018 سے کلاس نہم کے
آرٹس گروپ

(بغیر عملی امتحان) کل نمبر 550

آرٹس گروپ کے وہ طلبہ وطالبات جنہوں نے کسی ایسے مضمون کا انتخاب کیا ہے جس میں عملی امتحان تھا۔ تو عملی امتحان کے نمبر کل نمبروں میں نفی کردیں۔

مثلا اگر ایک مضمون جس کے عملی امتحان کے پندرہ نمبر ہو تو کلاس نہم میں اس کے ٹوٹل نمبر 535 میں سے ہونگے

سائنس گروپ

بیالوجی گروپ کے کل نمبر 505

کمپیوٹر سائنس گروپ کے کل نمبر 495  ہیں۔

دونوں گروپ کے امتحان میں حصہ معروضی کے کل نمبر 105 ہیں۔ جب کہ حصہ انشائیہ کے کل نمبر 400 ہیں۔

حصہ معروضی کی تیاری کے لئے پاک ایم سی کیو ڈاٹ کام نے ایک سوفٹ وئیر تیار کیا ہے ۔ جس کی مدد سے حصہ معروضی اور مختصر سوالات کی تیاری نہایت آسان ہوجاتی ہے ۔یہ ایم سی کیو سوفٹ وئیر مندرجہ ذیل لنک پر دستیاب ہے ۔

http://www.pakmcq.com

مزید پڑھیے:

10th Class Total Marks

10th Class Grading Formula