9th Class Result 2016

9th Class Result 2016
Lahore: The Punjab Study has inform all of his member that the all Punjab BISE Announc 9th Class Result on same day.

The All BISE in Punjab Will Be Announced SSC  Part 1 Annual Exam 2016 Class 9th Result On 20-08-2016 At 10:10 AM.

Note :  Lahore Board ,  Faisalabad Board,  Gujranwala Board,  Bahawalpur Board,  DG Khan Board,  Multan Board,  Rawalpindi Board,  Sargodha Board,  Sahiwal Board

لاہور : پنجاب اسٹڈی کی ٹیم اپنے تمام معزز ممبران کو مطلع کرتی ہے ۔ کہ پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈ کلاس نہم کے رزلٹ کا اعلان ایک ہی دن کریں ۔ اور اس سال 2016 کے میٹرک سال اول کلاس نہم کے نتائج کا اعلان پنجاب بھر میں مورخہ 20 اگست کو صبح دس بجے کیا جائے گا۔ رزلٹ آن لائن تمام بورڈز کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب ہوگا۔ اس کے علاوہ آپ اپنے موبائل فون پر ایس ایس ایم کے ذریعے بھی اپنا رزلٹ معلوم کرسکتے ہیں۔ جن بورڈ کے رزلٹ کا اعلان 20 اگست کو کیا جائے گا۔ ان کے فہرست درج ذیل ہے

  •     لاہور بورڈ  آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری  ایجوکیشن
  •     راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری  ایجوکیشن
  •     ملتان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری  ایجوکیشن
  •     ساہیوال بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری  ایجوکیشن
  •     فیصل آباد بورڈ  آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری  ایجوکیشن
  •     بہاولپور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری  ایجوکیشن
  •     ڈیرہ غازی خان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری  ایجوکیشن
  •     گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری  ایجوکیشن
  •     سرگودھا بورڈ  آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری  ایجوکیشن

پاک اسٹڈی اور پنجاب اسٹڈی کی ٹیم تمام طلبہ وطالبات کی کامیابی کے لئے دعاگو ہے