10th Class Total Marks 2017

SUBJECT Objective Subjective Practical Total 
URDU 15 60 0 75
ENGLISH 19 56 0 75
ISLAMIYAT 10 40 0 50
PAKISTAN STUDIES 10 40 0 50
MATHEMATICS 15 60 0 75
PHYSICS 12 48 15 75
CHEMISTRY 12 48 15 75
BIOLOGY 12 48 15 75
Computer Science 12 43 20 75
TOTAL 105 400 45 550

چونکہ : سال اول کلاس نہم میں عملی امتحانات نہیں ہوتے ۔ کیونکہ پرٹیکل (عملی) امتحانات کلاس دہم (سال دوئم) کے امتحان کے بعد منعقد ہوتے ہیں۔

اس لئے سال 2017 سے کلاس نہم کے سائنس گروپ کے

بیالوجی گروپ کے کل نمبر 505

کمپیوٹر سائنس گروپ کے کل نمبر 495  ہیں۔

دونوں گروپ کے امتحان میں حصہ معروضی کے کل نمبر 105 ہیں۔ جب کہ حصہ انشائیہ کے کل نمبر 400 ہیں۔

امتحانات کے حصہ معروضی کے تیاری کے لئے پاک ایم سی کیو ڈاٹ کام نے ایک سوفٹ وئیر تیار کیا ہے ۔ جس کے استعمال سے آپ کی نتائج زیادہ بہتر آسکتے ہیں۔

یہ  سوفٹ وئیر مندرجہ ذیل لنک پر دستیاب ہے ۔ پاک ایم سی کیو ڈاٹ کام

http://www.pakmcq.com

9th Class Total Marks