گورنمنٹ کالج برائے خواتین سمن آباد میں بلڈ کیمپ

لاہور: 21 جنوری: ہلال احمر پنجاب کے زیر اہتمام گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آباد میں بلڈ کیمپ دو دن جاری رہا تاکہ تھیلاسیمیا کے مریضوں کو بروقت خون میہا کیا جا سکے، بلڈ کیمپ میں طالبات نے 31 خون کے عطیات دیئے، کیمپ کے انتظامات ریڈ کریسنٹ کالج کی انچارج پروفیسر صوبیہ نسیم نے کئے تھے۔ اس موقع پر پرنسپل تسنیم اختر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہلال احمر مصیبت اور مشکل کی گھڑی میں قدرتی آفات کی بحالی اور ریلیف کی سرگرمیوں میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ ایکسپریس

Add new comment