پنجاب یونیورسٹی میں اجلاس

لاہور: 09 اپریل: فاضلین علوم اسلامیہ پنجاب یونیورسٹی کا سالانہ اجلاس آج شعبہ علوم اسلامیہ پنجاب یونیورسٹی میں ہو رہا ہے۔ صدر شعبہ پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمود اختر صدارت کریں گے۔ پروفیسر ڈاکٹر سفیر اختر پروفیسر حافظ محمد ارشد خصوصی لیکچر بھی دیں گے۔ اجلاس میں فاضلین علوم اسلامیہ کے عہدیداروں کا چناو بھی عمل میں لایا جائے گا۔

شکریہ ایکسپریس

Add new comment