وزیر اعلیٰ پنجاب کا نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلرکو طلب

[right][size=18pt] ملتان : وزیر اعلیٰ پنجاب نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مصطفٰی کمال پاشا کو 4 نومبر کو لاہور طلب کرلیا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت پنجاب نے ایک بار پھر سابق ایم ایس نشتر ڈاکٹر عاشق ملک کی تعیناتی کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ [/size][/right] حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 31 اکتوبر ، 2018 کو شائع ہوئی

Add new comment