فائرنگ سے میٹرک کا طالبعلم زخمی

راولپنڈی: 16 مرچ: تھانہ وارث خان کے علاقے قاسم آباد میں لین دین کے تنازع پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دسویں جماعت کے طالب علم کو زکمی کر دیا۔پولیس کے مطابق جہانگیر شیخ نے بتایا کہ دسویں جماعت کا طالب علم بھائی فیصل کے ساتھ چاہ سلطان سے گھر جا رہا تھا کہ عقت سے ناصر نے آواز دے کر روکا اور نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ اسی دوران اس کا بھائی طارق بھی آ گیا وجہ دریافت کی تو ناصر نے فائرنگ شروع کر دی اور زخمی کر دیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

شکریہ ایکسپریس

Add new comment