اسلامی جمعیت طلبہ ایچ ای سی کے خاتمے کے خلاف ہے

لاہور: 05 اپریل: ایچ ای سی کے خاتمے کے حکومتی فیصلے کے خلاف ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید عبدالرشید نے اپنے موقف کا اظہار کرتے ہوئے اسے ظالمانہ فیصلہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایچ ای سی کو ختم کرنے کا فیصلہ سراسر تعلیم دشمن اقدام ہے جس کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ ملک بھر میں بھرپور احتجاج کرے گی۔ حکومت کے اقدامات سے واضح ہو گیا ہے کہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی بجائے اپنی تجوریاں بھرنے کی پلاننگ پر عمل درآمد جاری ہے۔

شکریہ ایکسپریس

Add new comment