آئی ٹی ٹیچرز کے ٹیسٹ کا شیڈول جاری

سرگودھا: 08 اپریل: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری نے ضلع سرگودھا کمپیوٹر لٹریسی کے آئی ٹی ٹیچرز کے ٹیسٹ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق آٹھ اپریل کو 2:30 بجے مردانہ مدارس کے لئے گورنمنٹ جامع گرلز ہائی سکول سرگودھا اور 9 اپریل کو صبح دس بجے گورنمنٹ جامع گرلز ہائی سکول زنانہ مدارس کے لئے سنٹر قائم کر دیا ہے۔

شکریہ جنگ

Add new comment